لیٹر پیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خط لکھنے کے کاغذات کا مٹھہ جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خط لکھنے کے کاغذات کا مٹھہ جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے۔